قرآن پاک لفظ عِزِينَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
عِزِينَ
عَنِ الْيَمِينِ وَعَنِ الشِّمَالِ عِزِينَ [70-المعارج:37]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
دائیں اور بائیں سے گروه کے گروه
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(اور) دائیں بائیں سے گروہ گروہ ہو کر (جمع ہوتے جاتے ہیں)
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
دائیں اور بائیں طرف سے ٹولیاں بن کر۔