قرآن پاک لفظ عَلَّمَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
عَلَّمَ
عَلَّمَ الْقُرْآنَ [55-الرحمن:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قرآن سکھایا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اسی نے قرآن کی تعلیم فرمائی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یہ قرآن سکھایا۔
2
عَلَّمَ
الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ [96-العلق:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس نے قلم کے ذریعے (علم) سکھایا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جس نے قلم کے ذریعے سے علم سکھایا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ جس نے قلم کے ساتھ سکھایا۔
3
عَلَّمَ
عَلَّمَ الْإِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ [96-العلق:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس نے انسان کو وه سکھایا جسے وه نہیں جانتا تھا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس نے انسان کو وہ سکھایا جو وہ نہیں جانتا تھا۔