قرآن پاک لفظ عَلَقٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
عَلَقٍ
خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ [96-العلق:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جس نے انسان کو خون کی پھٹکی سے بنایا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس نے انسان کو ایک جمے ہوئے خون سے پیدا کیا۔