نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | عَصْفًا |
فَالْعَاصِفَاتِ عَصْفًا [77-المرسلات:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر زور سے جھونکا دینے والیوں کی قسم
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر زور پکڑ کر جھکڑ ہو جاتی ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر جو تند ہو کر تیز چلنے والی ہیں! |