قرآن پاک لفظ عَسِيرًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
عَسِيرًا
الْمُلْكُ يَوْمَئِذٍ الْحَقُّ لِلرَّحْمَنِ وَكَانَ يَوْمًا عَلَى الْكَافِرِينَ عَسِيرًا [25-الفرقان:26]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس دن صحیح طور پر ملک صرف رحمٰن کا ہی ہوگا اور یہ دن کافروں پر بڑا بھاری ہوگا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس دن سچی بادشاہی خدا ہی کی ہوگی۔ اور وہ دن کافروں پر (سخت) مشکل ہوگا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس دن حقیقی بادشاہی رحمان کی ہوگی اور کافروں پر وہ بہت مشکل دن ہوگا۔