نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | عَجُوزًا |
إِلَّا عَجُوزًا فِي الْغَابِرِينَ [26-الشعراء:171]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بجز ایک بڑھیا کے کہ وه پیچھے ره جانے والوں میں ہوگئی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
مگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ گئی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہنے والوں سے تھی۔ |
|
2 | عَجُوزًا |
إِلَّا عَجُوزًا فِي الْغَابِرِينَ [37-الصافات:135]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بجز اس بڑھیا کے جو پیچھے ره جانے والوں میں سے ره گئی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
مگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ جانے والوں میں تھی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی۔ |