قرآن پاک لفظ عَامِلَةٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
عَامِلَةٌ
عَامِلَةٌ نَاصِبَةٌ [88-الغاشية:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(اور) محنت کرنے والے تھکے ہوئے ہوں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
سخت محنت کرنے والے تھکے ماندے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
محنت کرنے والے، تھک جانے والے ۔