قرآن پاک لفظ عَائِلًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
عَائِلًا
وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَى [93-الضحى:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور تجھے نادار پاکر تونگر نہیں بنا دیا؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تنگ دست پایا تو غنی کر دیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اس نے تجھے تنگدست پایا تو غنی کر دیا۔