قرآن پاک لفظ عَائِدُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
عَائِدُونَ
إِنَّا كَاشِفُو الْعَذَابِ قَلِيلًا إِنَّكُمْ عَائِدُونَ [44-الدخان:15]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم عذاب کو تھوڑا دور کردیں گے تو تم پھر اپنی اسی حالت پر آجاؤ گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہم تو تھوڑے دنوں عذاب ٹال دیتے ہیں (مگر) تم پھر کفر کرنے لگتے ہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک ہم یہ عذاب تھوڑی دیر کے لیے دور کرنے والے ہیں، بے شک تم دوبارہ وہی کچھ کرنے والے ہو۔