نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | ظَنُّكُمْ |
فَمَا ظَنُّكُمْ بِرَبِّ الْعَالَمِينَ [37-الصافات:87]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تو یہ (بتلاؤ کہ) تم نے رب العالمین کو کیا سمجھ رکھا ہے؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بھلا پروردگار عالم کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو جہانوں کے رب کے بارے میں تمھارا کیا گمان ہے؟ |