نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | طَغَوْا |
الَّذِينَ طَغَوْا فِي الْبِلَادِ [89-الفجر:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ان سبھوں نے شہروں میں سر اٹھا رکھا تھا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ لوگ جو شہروں میں حد سے بڑھ گئے۔ |