نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | طَبَقٍ |
لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقٍ [84-الانشقاق:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً تم ایک حالت سے دوسری حالت پر پہنچو گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ تم درجہ بدرجہ (رتبہٴ اعلیٰ پر) چڑھو گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ تم ضرور ہی ایک حالت سے دوسری حالت کو چڑھتے جاؤ گے ۔ |