نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | طَاغِينَ |
وَمَا كَانَ لَنَا عَلَيْكُمْ مِنْ سُلْطَانٍ بَلْ كُنْتُمْ قَوْمًا طَاغِينَ [37-الصافات:30]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور کچھ ہمارا زور تو تم پر تھا (ہی) نہیں۔ بلکہ تم (خود) سرکش لوگ تھے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہمارا تم پر کچھ زور نہ تھا۔ بلکہ تم سرکش لوگ تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہمارا تم پر کوئی غلبہ نہ تھا، بلکہ تم (خود) حد سے بڑھنے والے لوگ تھے۔ |
|
2 | طَاغِينَ |
قَالُوا يَا وَيْلَنَا إِنَّا كُنَّا طَاغِينَ [68-القلم:31]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کہنے لگے ہائے افسوس! یقیناً ہم سرکش تھے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہنے لگے ہائے شامت ہم ہی حد سے بڑھ گئے تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
انھوں نے کہا ہائے ہماری ہلاکت! یقینا ہم ہی حد سے بڑھے ہوئے تھے۔ |