قرآن پاک لفظ صُفْرٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
صُفْرٌ
كَأَنَّهُ جِمَالَتٌ صُفْرٌ [77-المرسلات:33]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
گویا کہ وه زرد اونٹ ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
گویا زرد رنگ کے اونٹ ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جیسے وہ زرد اونٹ ہوں۔