نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | صُحُفًا |
بَلْ يُرِيدُ كُلُّ امْرِئٍ مِنْهُمْ أَنْ يُؤْتَى صُحُفًا مُنَشَّرَةً [74-المدثر:52]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بلکہ ان میں سے ہر شخص چاہتا ہے کہ اسے کھلی ہوئی کتابیں دی جائیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اصل یہ ہے کہ ان میں سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کے پاس کھلی ہوئی کتاب آئے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلکہ ان میں سے ہر آدمی یہ چاہتا ہے کہ اسے کھلے ہوئے صحیفے دیے جائیں۔ |
|
2 | صُحُفًا |
رَسُولٌ مِنَ اللَّهِ يَتْلُو صُحُفًا مُطَهَّرَةً [98-البينة:2]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اللہ تعالیٰ کا ایک رسول جو پاک صحیفے پڑھے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی) خدا کے پیغمبر جو پاک اوراق پڑھتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اللہ کی طرف سے ایک رسول، جو پاک صحیفے پڑھ کر سنائے۔ |