قرآن پاک لفظ صَلُّوهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
صَلُّوهُ
ثُمَّ الْجَحِيمَ صَلُّوهُ [69-الحاقة:31]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر اسے دوزخ میں ڈال دو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر دوزخ کی آگ میں جھونک دو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر اسے بھڑکتی ہوئی آگ میں جھونک دو۔