نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | صَفْصَفًا |
فَيَذَرُهَا قَاعًا صَفْصَفًا [20-طه:106]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور زمین کو بالکل ہموار صاف میدان کر کے چھوڑے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور زمین کو ہموار میدان کر چھوڑے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر انھیں ایک چٹیل میدان بنا کرچھوڑے گا۔ |