نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | صَرْصَرٍ |
وَأَمَّا عَادٌ فَأُهْلِكُوا بِرِيحٍ صَرْصَرٍ عَاتِيَةٍ [69-الحاقة:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور عاد بیحد تیز وتند ہوا سے غارت کردیئے گئے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
رہے عاد تو ان کا نہایت تیز آندھی سے ستیاناس کردیا گیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جو عاد تھے وہ سخت ٹھنڈی، تند آندھی کے ساتھ ہلاک کر دیے گئے، جو قابو سے باہر ہونے والی تھی۔ |