نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | صَدِيقٍ |
وَلَا صَدِيقٍ حَمِيمٍ [26-الشعراء:101]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور نہ کوئی (سچا) غم خوار دوست
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور نہ گرم جوش دوست
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور نہ کوئی دلی دوست۔ |