قرآن پاک لفظ شُهُودٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
شُهُودٌ
وَهُمْ عَلَى مَا يَفْعَلُونَ بِالْمُؤْمِنِينَ شُهُودٌ [85-البروج:7]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور مسلمانوں کے ساتھ جو کر رہے تھے اس کو اپنے سامنے دیکھ رہے تھے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جو (سختیاں) اہل ایمان پر کر رہے تھے ان کو سامنے دیکھ رہے تھے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہ اس پر جو وہ ایمان والوں کے ساتھ کر رہے تھے، گواہ تھے۔