قرآن پاک لفظ شُعَيْبٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
شُعَيْبٌ
إِذْ قَالَ لَهُمْ شُعَيْبٌ أَلَا تَتَّقُونَ [26-الشعراء:177]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جبکہ ان سے شعیب (علیہ السلام) نے کہاکہ کیا تمہیں ڈر خوف نہیں؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب ان سے شعیب نے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جب ان سے شعیب نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟