نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | شَأْنٌ |
لِكُلِّ امْرِئٍ مِنْهُمْ يَوْمَئِذٍ شَأْنٌ يُغْنِيهِ [80-عبس:37]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ان میں سے ہر ایک کو اس دن ایسی فکر (دامنگیر) ہوگی جو اس کے لئے کافی ہوگی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہر شخص اس روز ایک فکر میں ہو گا جو اسے (مصروفیت کے لیے) بس کرے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس دن ان میں سے ہر شخص کی ایک ایسی حالت ہوگی جو اسے ( دوسروں سے) بے پروا بنا دے گی۔ |