قرآن پاک لفظ سُجِّرَتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
سُجِّرَتْ
وَإِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ [81-التكوير:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب سمندر بھڑکائے جائیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب دریا آگ ہو جائیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب سمندر بھڑکائے جائیں گے۔