نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | سَيَعْلَمُونَ |
سَيَعْلَمُونَ غَدًا مَنِ الْكَذَّابُ الْأَشِرُ [54-القمر:26]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اب سب جان لیں گے کل کو کہ کون جھوٹا اور شیخی خور تھا؟
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان کو کل ہی معلوم ہوجائے گا کہ کون جھوٹا خود پسند ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
عنقریب وہ کل جان لیں گے کہ بہت جھوٹا، متکبر کون ہے؟ |
|
2 | سَيَعْلَمُونَ |
كَلَّا سَيَعْلَمُونَ [78-النبأ:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً یہ ابھی جان لیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہرگز نہیں، عنقریب وہ جان لیں گے۔ |
|
3 | سَيَعْلَمُونَ |
ثُمَّ كَلَّا سَيَعْلَمُونَ [78-النبأ:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر بالیقین انہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر ہرگز نہیں، عنقریب وہ جان لیں گے۔ |