قرآن پاک لفظ سَيَصْلَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
سَيَصْلَى
سَيَصْلَى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ [111-المسد:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
عنقریب وہ شعلے والی آگ میں داخل ہو گا۔