نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | سَمُومٍ |
فِي سَمُومٍ وَحَمِيمٍ [56-الواقعة:42]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
گرم ہوا اور گرم پانی میں (ہوں گے)
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی دوزخ کی) لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی میں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
( وہ) ایک زہریلی لو اور کھولتے ہوئے پانی میں۔ |