قرآن پاک لفظ سَعْيُكُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
سَعْيُكُمْ
إِنَّ هَذَا كَانَ لَكُمْ جَزَاءً وَكَانَ سَعْيُكُمْ مَشْكُورًا [76-الإنسان:22]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(کہا جائے گا) کہ یہ ہے تمہارے اعمال کا بدلہ اور تمہاری کوشش کی قدر کی گئی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ تمہارا صلہ اور تمہاری کوشش (خدا کے ہاں) مقبول ہوئی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بلاشبہ یہ تمھارے لیے ہمیشہ کا بدلہ ہے اور تمھاری کوشش ہمیشہ قدر کی ہوئی ہے۔