قرآن پاک لفظ سَعْيَهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
سَعْيَهُ
وَأَنَّ سَعْيَهُ سَوْفَ يُرَى [53-النجم:40]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور یہ کہ بیشک اس کی کوشش عنقریب دیکھی جائے گی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور یہ کہ اس کی کوشش دیکھی جائے گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور یہ کہ اس کی کوشش جلد ہی اسے دکھائی جائے گی۔