قرآن پاک لفظ سَعْيَكُمْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
سَعْيَكُمْ
إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّى [92-الليل:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یقیناً تمہاری کوشش مختلف قسم کی ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ تم لوگوں کی کوششں طرح طرح کی ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک تمھاری کوشش یقینا مختلف ہے۔