نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | سَحَّارٍ |
يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَحَّارٍ عَلِيمٍ [26-الشعراء:37]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو آپ کے پاس ذی علم جادو گروں کو لے آئیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کہ سب ماہر جادوگروں کو (جمع کرکے) آپ کے پاس لے آئیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کہ وہ تیرے پاس ہر بڑا جادو گر لے آئیں، جو بہت ماہر فن ہو۔ |