قرآن پاک لفظ سَأُرْهِقُهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
سَأُرْهِقُهُ
سَأُرْهِقُهُ صَعُودًا [74-المدثر:17]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
عنقریب میں اسے ایک سخت چڑھائی چڑھاؤں گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہم اسے صعود پر چڑھائیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
عنقریب میں اسے ایک دشوار گھاٹی چڑھنے کی تکلیف دوں گا۔