نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | زُلْزِلَتِ |
إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا [99-الزلزلة:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جب زمین سخت ہلا دی جائے گی، اس کا سخت ہلایا جانا۔ |