قرآن پاک لفظ زَنِيمٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
زَنِيمٍ
عُتُلٍّ بَعْدَ ذَلِكَ زَنِيمٍ [68-القلم:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
گردن کش پھر ساتھ ہی بے نسب ہو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
سخت خو اور اس کے علاوہ بدذات ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
سخت مزاج ہے، اس کے علاوہ بدنام ہے۔