قرآن پاک لفظ زَاغَتْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
زَاغَتْ
أَتَّخَذْنَاهُمْ سِخْرِيًّا أَمْ زَاغَتْ عَنْهُمُ الْأَبْصَارُ [38-ص:63]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا ہم نے ہی ان کا مذاق بنا رکھا تھا یا ہماری نگاہیں ان سے ہٹ گئی ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا ہم نے ان سے ٹھٹھا کیا ہے یا (ہماری) آنکھیں ان (کی طرف) سے پھر گئی ہیں؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا ہم نے انھیں مذاق بنائے رکھا، یا ہماری آنکھیں ان سے پھر گئی ہیں۔