قرآن پاک لفظ زَاغَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
زَاغَ
مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَمَا طَغَى [53-النجم:17]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
نہ تو نگاه بہکی نہ حد سے بڑھی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ان کی آنکھ نہ تو اور طرف مائل ہوئی اور نہ (حد سے) آگے بڑھی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
نہ نگاہ ادھر ادھر ہوئی اور نہ حد سے آگے بڑھی۔