نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | رِزْقَكُمْ |
وَتَجْعَلُونَ رِزْقَكُمْ أَنَّكُمْ تُكَذِّبُونَ [56-الواقعة:82]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اپنے حصے میں یہی لیتے ہو کہ جھٹلاتے پھرو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اپنا وظیفہ یہ بناتے ہو کہ (اسے) جھٹلاتے ہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تم اپنا حصہ یہ ٹھہراتے ہو کہ بے شک تم جھٹلاتے ہو۔ |