قرآن پاک لفظ رَهِينَةٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
رَهِينَةٌ
كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ رَهِينَةٌ [74-المدثر:38]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے میں گروی ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے گرو ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہر شخص اس کے بدلے جو اس نے کمایا، گروی رکھا ہوا ہے۔