قرآن پاک لفظ رَقٍّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
رَقٍّ
فِي رَقٍّ مَنْشُورٍ [52-الطور:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو جھلی کے کھلے ہوئے ورق میں ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کشادہ اوراق میں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ایسے ورق میں جو کھلا ہوا ہے۔