قرآن پاک لفظ رَدَدْنَاهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
رَدَدْنَاهُ
ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ [95-التين:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر اسے نیچوں سے نیچا کر دیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر ہم نے اسے لوٹا کر نیچوں سے سب سے نیچا کر دیا۔