نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | رَجْعٌ |
أَإِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا ذَلِكَ رَجْعٌ بَعِيدٌ [50-ق:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا جب ہم مر کر مٹی ہو جائیں گے۔ پھر یہ واپسی دور (از عقل) ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بھلا جب ہم مر گئے اور مٹی ہوگئے (تو پھر زندہ ہوں گے؟) یہ زندہ ہونا (عقل سے) بعید ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کیا جب ہم مر گئے اور ہم مٹی ہو گئے؟ یہ واپس لوٹنا بہت دور ہے۔ |