نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | رَافِعَةٌ |
خَافِضَةٌ رَافِعَةٌ [56-الواقعة:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه پست کرنے والی اور بلند کرنے والی ہوگی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کسی کو پست کرے کسی کو بلند
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پست کرنے والی، بلند کرنے والی۔ |