نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | ذَرْوًا |
وَالذَّارِيَاتِ ذَرْوًا [51-الذاريات:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قسم ہے بکھیرنے والیوں کی اڑا کر
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بکھیرنے والیوں کی قسم جو اُڑا کر بکھیر دیتی ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
قسم ہے ان (ہواؤں) کی جو اڑا کر بکھیرنے والی ہیں! |