نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | خُلُقُ |
إِنْ هَذَا إِلَّا خُلُقُ الْأَوَّلِينَ [26-الشعراء:137]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یہ تو بس پرانے لوگوں کی عادت ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یہ تو اگلوں ہی کے طریق ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
نہیں ہے یہ مگر پہلے لوگوں کی عادت۔ |