نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | خَطِيئَتِي |
وَالَّذِي أَطْمَعُ أَنْ يَغْفِرَ لِي خَطِيئَتِي يَوْمَ الدِّينِ [26-الشعراء:82]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جس سے امید بندھی ہوئی ہے کہ وه روز جزا میں میرے گناہوں کو بخش دے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور وہ جس سے میں امید رکھتا ہوں کہ قیامت کے دن میرے گناہ بخشے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہ جس سے میں طمع رکھتا ہوں کہ وہ جزا کے دن مجھے میری خطا بخش دے گا۔ |