نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | خَافِيَةٌ |
يَوْمَئِذٍ تُعْرَضُونَ لَا تَخْفَى مِنْكُمْ خَافِيَةٌ [69-الحاقة:18]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس دن تم سب سامنے پیش کیے جاؤ گے، تمہارا کوئی بھید پوشیده نہ رہے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس روز تم (سب لوگوں کے سامنے) پیش کئے جاؤ گے اور تمہاری کوئی پوشیدہ بات چھپی نہ رہے گی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس دن تم پیش کیے جاؤ گے، تمھاری کوئی چھپی ہوئی بات چھپی نہیں رہے گی۔ |