قرآن پاک لفظ حِينَئِذٍ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
حِينَئِذٍ
وَأَنْتُمْ حِينَئِذٍ تَنْظُرُونَ [56-الواقعة:84]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور تم اس وقت آنکھوں سے دیکھتے رہو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تم اس وقت کی (حالت کو) دیکھا کرتے ہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تم اس وقت دیکھ رہے ہوتے ہو۔