قرآن پاک لفظ حِمْلًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
حِمْلًا
خَالِدِينَ فِيهِ وَسَاءَ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حِمْلًا [20-طه:101]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جس میں ہمیشہ ہی رہے گا، اور ان کے لئے قیامت کے دن (بڑا) برا بوجھ ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(ایسے لوگ) ہمیشہ اس (عذاب) میں (مبتلا) رہیں گے اور یہ بوجھ قیامت کے روز ان کے لئے برا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہمیشہ اس میں رہنے والے ہوں گے اور وہ ان کے لیے قیامت کے دن برا بوجھ ہوگا۔