قرآن پاک لفظ حِكْمَةٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
حِكْمَةٌ
حِكْمَةٌ بَالِغَةٌ فَمَا تُغْنِ النُّذُرُ [54-القمر:5]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور کامل عقل کی بات ہے لیکن ان ڈراؤنی باتوں نے بھی کچھ فائده نہ دیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور کامل دانائی (کی کتاب بھی) لیکن ڈرانا ان کو کچھ فائدہ نہیں دیتا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
کامل دانائی کی بات ہے، پھر (بھی) ڈرانے والی چیزیں کوئی فائدہ نہیں دیتیں۔