نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | حِسَانٍ |
مُتَّكِئِينَ عَلَى رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِيٍّ حِسَانٍ [55-الرحمن:76]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
سبز مسندوں اور عمده فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
سبز قالینوں اور نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ ایسے قالینوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہیں جو سبز ہیں اور نادر، نفیس ہیں۔ |