قرآن پاک لفظ حُمُرٌ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
حُمُرٌ
كَأَنَّهُمْ حُمُرٌ مُسْتَنْفِرَةٌ [74-المدثر:50]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
گویا کہ وه بِدکے ہوئے گدھے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
گویا گدھے ہیں کہ بدک جاتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جیسے وہ سخت بدکنے والے گدھے ہیں۔